’ مشتری ‘‘ اور اُس کے چاند ’’ یوروپا ‘‘ کی ایک نہایت ہی خوبصورت تصویر —

 ’’ مشتری ‘‘ اور اُس کے چاند ’’ یوروپا ‘‘ کی ایک نہایت ہی خوبصورت تصویر —


25 اگست 2020ء کو ہبل سپیس ٹیلی اسکوپ نے نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے ’’ مشتری ‘‘ اور اُس کے چاند ’’ یوروپا ‘‘ کی یہ تصویر لی،  جب سیارہ مشتری ہماری زمین سے 653 ملین کلومیٹر کے فاصلے پر موجود تھا۔


اِس تصویر میں مشتری کا عظیم ترین سرخ دھبہ کم ہوتے ہوئے  اب 15,800 کلومیٹر کی جسامت کا باقی رہ گیا ہے،  یعنی ہماری زمین سے 1.3 گنا جسامت میں بڑا ہے، آسان الفاظ میں سمجھ لیجئے کہ یہ عظیم ترین سرخ دھبہ ہماری زمین کو نگلنے کے لئے کافی ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

بچہ جمورہ گھوم جا

نوشہرہ جمعیتِ علمائے اسلام ( ف ) کے امیدوار مفتی حاکم علی پریس کانفرنس میں نوشہرہ میں پی کے 63 پر مسلم لیگ ( ن ) کے نامزد امیدوار اختیار ولی خان کے حق میں الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کر رہے ہیں ۔

بریکنگ_نیوز